غیر قانونی قیام پذیر افغانی گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 9 اکتوبر 2015 12:33

اٹک ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء ) غیر قانونی قیام پذیر افغانی گرفتار تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت پیپلز کا لونی کے قریب غیر قانونی قیا م پذیر افغانی اسد اللہ ولد پیوند کو گرفتار کر کے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔