لاہور : این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی نہیں ہو سکتی، سینئیر صحافی مبشر لقمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 اکتوبر 2015 12:21

لاہور : این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی نہیں ہو سکتی، سینئیر صحافی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 اکتوبر 2015 ء) : سینئیر صحافی مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں قطعاً دھاندلی نہیں ہو سکتی .

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ فوج بھی پولنگ اسٹیشن پر تعین کی جا رہی ہے ، علاوہ ازیں میڈیا کی بھی تمام نظریں این اے 122 کے ضمنی انتخاب پر ہیں اگر دھاندلی کی گئی تو فوری طور پر نشاندہی بھی ہو جائے گی.

متعلقہ عنوان :