ٹیکسلا : مارگلہ کی پہاڑیوں کی سرنگ میں دھماکہ، متعدد مزدور دب گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 اکتوبر 2015 11:59

ٹیکسلا : مارگلہ کی پہاڑیوں کی سرنگ میں دھماکہ، متعدد مزدور دب گئے

ٹیکسلا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 اکتوبر 2015 ء): مارگلہ کی پہاڑیوں میں سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد مزدور ملبے تلے دب گئے. لینڈ سلائیڈنگ پہاڑوں کی بلاسٹنگ کے دوران ہوئی. ملبے تلے دبے مزدوروں کو نکالنے کے لیے راولپنڈی سے ریسکیو کی 6 امدادی گاڑیاں ٹیکسلا روانہ کر دی گئی ہیں.