کراچی، گلشن چورنگی میں کے ایم سی کی سائن بورڈز کیخلاف کارروائی ،100سے زائد سائن بورڈ نکال دیئے

جمعہ 9 اکتوبر 2015 11:32

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے گلشن چورنگی میں کے ایم سی حکام نے کاروائی کرتے ہوئے سٹرک کنارے لگے غیر قانونی 100سے زائد سائن بورڈ نکال دیئے۔

(جاری ہے)

گلشن چورنگی کے اطراف میں غیر قانونی سائین بورڈ کے خالف کے ایم سی کی جانب سے کاروائی کی گئی جس میں 100سے زائد سائن بورڈز نکال دیئے گئے۔ کے ایم سی حکام کے مطابق غیر قانونی سائین بورڈز کے خلاف کاروائی عدالت کے حکم پر کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :