وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج شیخوپورہ میں پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 اکتوبر 2015 11:03

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج شیخوپورہ میں پاور پلانٹ کا افتتاح ..

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 اکتوبر 2015 ء) :وزیراعظم میاں محمد نوازشریف آج شیخوپورہ کے علاقہ بھکی میں پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے جس سے 1180 میگا واٹ بجلی کی پیداوار ہوگی.

(جاری ہے)

نئے پاور پلانٹ سے کچھ فاصلے پر 135 میگا واٹ کا بھکی پاور پلانٹ کئی برسوں سے بند پڑا ہے جس کا افتتاح 2003ء میں سابق صدر پرویز مشرف نے کیا تھا، بھکی پاور پلانٹ سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں 10 ایکڑ اراضی پر بنایا گیا تھا جس پر اربوں روپے کی لاگت آئی تھی.

متعلقہ عنوان :