لاہور میں ضمنی انتخابات میں آصف علی زرداری کی تصویر اور بینرز بھی غائب رہے

جمعرات 8 اکتوبر 2015 23:58

لاہور میں ضمنی انتخابات میں آصف علی زرداری کی تصویر اور بینرز بھی غائب ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8اکتوبر۔2015ء) لاہور میں ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زرداری کی تصویر اور بینرز بھی غائب رہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزلاہور میں پیپلزپارٹی کے بیر سٹر عامر کے انتخابی جلسے پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن ‘شیری رحمن سمیت پیپلزپارٹی کے دیگر قائدین بھی شر یک ہوئے مگر وہاں کسی جگہ جلسے میں آصف زرداری کی تصویر نظر آئی ہے اور نہ ہی کسی بھی موقعہ پر آصف زرداری کے حق میں نعرے بازی کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :