شریف فیملی پر عمران کے الزامات بے بنیاد ہیں، قانونی چارہ جوئی کی جائے گی : ترجمان وزیراعظم

جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی طرف سے ان پر بھارت میں کاروبار کرنے کے الزامات رد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں وزیراعظم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کابھارت کے ساتھ 60ملین ڈالر کے کاروبار اور دو نئی شوگر ملیں لگانے کے الزامات بے بنیاد ہیں جس پر عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :