Live Updates

نواز شریف اور شہباز شریف سب سے بڑے چور ہیں، پرویز رشید منفی پروپیگنڈے سے باز رہیں

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی پریس کانفرنس پر رد عمل کااظہار

جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف سب سے بڑے چور ہیں، پرویز رشید منفی پروپیگنڈے سے باز رہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف پاکستان کے سب سے بڑے چور ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پرویز رشید گھٹیا اور منفی پروپیگنڈے سے باز رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اقتدار میں آ کر نواز شریف سے قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لیں گے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات