Live Updates

غیر ملکی فنڈنگ کے اسکینڈل پر عمران خان کی خود ساختہ پارسائی کی قلعی کھل گئی،11 اکتوبر عمران خان کی سیاست کے ڈراپ سین کا دن ہو گا،خان صاحب اپنی پوزیشن واضح کریں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور آصف کرمانی کا عمران خان کے الزامات پرردعمل کا اظہار

جمعرات 8 اکتوبر 2015 21:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور آصف کرمانی نے کہا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کے اسکینڈل پر عمران خان کی خود ساختہ پارسائی کی قلعی کھل گئی،11 اکتوبر عمران خان کی سیاست کے ڈراپ سین کا دن ہو گا،خان صاحب اپنی پوزیشن واضح کریں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ایک بیان میں عمران خان کے الزامات پرردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی فنڈنگ کے اسکینڈل پر عمران خان کی خود ساختہ پارسائی کی قلعی کھل گئی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی پاکستانی غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی جماعت کو ووٹ نہیں دے گا،11 اکتوبر کو عمران خان کی سیاست کا ڈراپ سین کا دن ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اسکینڈل کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کریں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :