چیف سیکریٹری سندھ سے ڈی جی نا درا کی ملا قا ت

نا در ا کسا ن پیکج اور تنخوا ہو ں کی ادا ئیگی میں تعا و ن کے لئے تیا ر ہے ، محمد صدیق میمن

جمعرات 8 اکتوبر 2015 21:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن سے ڈا ئریکٹر جنر ل رجسٹریشن نا درا محمد طلحہٰ سعید ملا قا ت کی ۔دو را ن گفتگو اس امر پر اتفا ق را ئے کیا گیا کہ الیکشن کمیشن پا کستا ن کی تو ثیق سے مشرو ط کسا ن پیکج پر عملدرآمد کے لیے نا درا حکومت سندھ کے ساتھ بھر پو ر تعا ون کر ے گی ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر جنرل نا درا نے پیشکش کہ کہ سندھ میں سر کا ری ملا زمین کو تنخوا ہو ں ،پینشن اور دیگر وا جبا ت کی ادا ئیگی کمپیوٹرئز ڈ قو می شنا ختی کے ذریعے عمل میں لا نے کے سلسلے میں مدد کے لئے تیا ر ہے ۔

چیف سیکریٹری نے نادرا کی جا نب سے تعا و ن کی پیشکش کا خیر مقدم کیا اور حکومت سندھ کی جا نب سے بھر پو ر تعا و ن اور روا بط کو فروغ دینے کی یقین دہا نی کرا ئی ۔اس مو قع پر سیف سٹی حکمت عملی پر مذا کرا ت کے فرو غ کیلئے بھی بات چیت ہو ئی ۔

متعلقہ عنوان :