`کراچی میں مخدوش عمارتوں کو خالی کرایا جا ئے گا، کمشنر کراچی
سندھ بلڈنگزکنٹرول اتھارٹی اس ضمن میں تمام ضروری اور قانونی کارروائی جلد مکمل، مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو مخدوش عمارتوں کی وجہ سے انھیں لاحق خطرات سے آگاہ کرے گی، اجلاس میں فیصلہ`
جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں مخدوش عمارتوں کو خالی کرایا جا ئے گا۔ سندھ بلڈنگزکنٹرول اتھارٹی اس ضمن میں تمام ضروری اور قانونی کارروائی جلد از جلد مکمل کرے گی اور مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو مخدوش عمارتوں کی وجہ سے انھیں لاحق خطرات سے آگاہ کرے گی ۔
اس ضمن میں مخدوش عمارتوں سے لاحق خطرات کے بارے میں سندھ بلڈنگزکنٹرول اتھارٹی فوری طور پر آگاہی مہم شروع کرے گی۔ اجلاس میں سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کے مخدوش عمارتوں کے شعبہ کے ڈائریکڑ آشکار داور (Aashkar Dawar)نے اجلاس میں کمشنر کراچی کو مخدوش عمارتوں کے بارے میں روپورٹ پیش کی جس میں۔ انھوں نے مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے سے متعلق ایس بی سی اے کی کوششوں اور کارروائی کے بارے میں تفصیلات سے کمشنر کراچی کو آگاہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.