`”ڈیڑھ برس کاکام صرف چھ ماہ میں مکمل“
پنجاب کابینہ کاگیس منصوبے کے معاملات کو تیزی سے آگے بڑھانے پر شہبازشریف کو خراج تحسین وزیراعلیٰ نے شیخوپورہ کے گیس منصوبے کے بارے میں صوبائی وزراء کے سوالات کے خود جواب دےئے پنجاب حکومت کی کفایت شعاری کی پالیسی ،شرکاء کی حسب روایت چائے اور بسکٹ سے تواضع`
جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس کے دوران کفایت شعاری کی پالیسی کے تحت تمام شرکاء کی حسب روایت چائے اور بسکٹ سے تواضع کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے بھکی،شیخو پورہ میں لگائے جانیوالے گیس پاور پلانٹ کے منصوبے کے بارے میں صوبائی وزراء کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے خود جواب دےئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.