` عمران خان انتخاب کو دنگل بنا رہے ہیں،ان کے غیر ذمہ دارانہ گفتگو ملک کی سیاست میں زہر گھول رہی ہے ،رانا بابرحسین `
جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ عمران خان انتخاب کو دنگل بنا رہے ہیں،ان کے غیر ذمہ دارانہ گفتگو ملک کی سیاست میں زہر گھول رہی ہے ،وہ بتائیں کہ خیبرپختون خواہ میں غریبوں کے کے لئے کیا کچھ کیا ہے،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قوم و وطن کی تعمیر میں ہر مزدور کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے، محنت کش طبقے کے حالات بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے لئے تربیتی پروگرام شروع کئے گئے ہیں، افرادی قوت کسی بھی صنعت و معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، محنت کشوں کو اپنی محنت کا بہتر معاوضہ دلانے کے لئے قومی پالیسی تشکیل دی جائے گی، پاکستان کو دنیا کے سامنے ایک رول ماڈل کے طور پر پیش کرنا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.