`تحریک انصاف،الیکشن کمیشن کے نوٹس،دانیال عزیز ثبوت پیش نہ کر سکے
پی ٹی آئی اور ای سی پی کے سنئیر وکلا نے دانیال عزیز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کر لی ،ذرائع کے پی کے حکومت کا بھی طارق فضل چوہدری ،طلال چوہدری اور مائزہ حمید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا منصوبہ`
جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کو الزامات پر الیکشن کمیشن اور پاکستا ن تحریک انصاف کے نوٹسز کے باوجود پاکستان مسلم لیگ (ن) مفصل اور مدلل جواب اور ثبوت پیش نہیں کر سکی ہے جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جلد ہی ایسے بیانات سے گریز کرنے کے لیے وارننگ لیٹر جاری ہونیکا امکان ہے ۔آن لائن ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کے پی کے حکومت پر الزامات عائد کیے تھے کہ سرکاری پیسہ سے سٹہ اور سٹاک ایکسچینج میں خطیر رقم لگائی گئی ہیجس پر نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کو نوٹس جاری کیے تھے کہ الزامات کے تحریری یا ویڈیو ، آڈیو ثبوت پیش کیا جائیں تاکہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جا سکے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.