ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو رہا کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:15

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو رہا کردیا گیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8اکتوبر 2015 ء) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو رہا کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کمال ملک کو گزشتہ رات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے حراست میں لیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد کمال ملک کچھ دیر بعد ایم کیو ایم ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :