پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قومی معاملات پر سیاسی و صوبائی وابستگی سے بالاتر ہوکر باہمی تعاون میں اضافہ ناگزیر ہے،منصوبے سے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں بالخصوص بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں ترقی کی نئی راہیں کھلے گی، پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین کا اجلاس سے خطاب
مغربی روٹ پر تعمیراتی کام ترجیحی بنیادوں پر تیزی سے جاری ہے،آئندہ برس دسمبر تک اختتام ہوجائیگا، ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی کمیٹی کو جامع بریفنگ
جمعرات 8 اکتوبر 2015 19:50
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قومی ایشوز پر سیاسی و صوبائی وابستگی سے بالاتر ہوکر باہمی تعاون میں اضافہ ناگزیر ہے،منصوبے سے ملک بھر کے پسماندہ علاقوں بالخصوص بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں ترقی کی نئی راہیں کھلے گے۔
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سینیٹر مشاہدنے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں پر مشتمل کمیٹی ممبران بالخصوص وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کا خیرمقدم کیا،تلاوت قرآن پاک کے بعد کمیٹی کے پہلے اجلاس بتاریخ 15 ستمبر2015ء کے میٹنگ منٹس، قواعد و ضوابط اور آئیندہ کے لائحہ عمل کی منظوری دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.