قوم کے مستقبل کو چلچلاتی دھوپ اور یخ بستہ سردی سے بچایا جائے،تین حکومتیں بدل چکیں لیکن زلزلہ سے متاثرہ تعلیمی ادارے تاحال تعمیر کے منتظر ہیں ،زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان شعبہ تعلیم کو ہوا مگردس سال سے اسے نظر انداز کیا جا رہا ہے ،ناظم اعلیٰ جمعیت زبیر حفیظ کا راولپنڈی میں کشمیری طلبہ کی تقریب سے خطاب
جمعرات 8 اکتوبر 2015 19:49
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ قوم کے مستقبل کو چلچلاتی دھوپ اور یخ بستہ سردی سے بچایا جائے ، تین حکومتیں بدل چکیں مگر تاحال زلزلہ سے متاثرہ تعلیمی ادارے تعمیر کے منتظر ہیں ۔ وہ جمعرا ت کو یہاں راولپنڈی میں کشمیری طلبہ کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ زلزلے سے تعلیمی نظام سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ جس میں ایک اندازے کے مطابق 18,000بچے اور 853سرکاری اساتذہ جاں بحق ہوئے تھے۔ منہدم ہونے والے سکولوں میں 18 ہزار بچوں کی اموات ہوئیں۔ 23 ہزار بچے معذور یا طویل مدتی اثرات والے زخموں سے دوچار ہوئے۔ تقریباً 17 ہزار بچے ماؤں سے محروم ہوئے۔ 21 ہزار یتیم جبکہ 1700 بچوں کے والدین نہ رہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.