این اے 122ضمنی الیکشن ، ووٹروں کے موبائل فون ساتھ لانے ،ہر طرح کے اسلحے کی نمائش پر مکمل پابندی ہو گی
غیر متعلقہ شخص پولنگ والی جگہ سے چار سو گز کے فاصلے پر موجود رہ سکتا ہے ،سپورٹرز چار سو گز کے فاصلے پر اپنے کیمپ لگا سکتے ہیں‘ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ‘حلقہ کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار ، الیکشن کے روز 284پولنگ اسٹیشنز پر اندر اور باہر فوج تعینات ہو گی ‘ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر
جمعرات 8 اکتوبر 2015 19:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور کے حلقہ این اے 122کی پولنگ کے روز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا جبکہ ریٹرننگ آفیسر نے حلقہ کے تمام پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیدیا گیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق این اے 122میں پولنگ کے روز ووٹروں کے موبائل فون ساتھ لانے پر پابندی رہے گی اور ہر طرح کے اسلحے کی نمائش پر بھی مکمل پابندی لگی رہے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.