کوہاٹ اورکرک میں ٹریفک حادثات کے دوران 2 افرادجاں بحق،6 زخمی

جمعرات 8 اکتوبر 2015 19:47

کوہاٹ/کرک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) کوہاٹ اور کرک میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے،کوہاٹ انڈس ہائی وے پر پک اپ گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے،ادھر کرک میں کوہاٹ روڈ سیدان چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :