ود ہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 اکتوبر 2015 19:28

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.8اکتوبر 2015 ء) ود ہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے حکومت اور تاجروں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا دور بنے کسی نتیجے کے ختم ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

مذاکرات کا دور وزیراعلی ہاوس لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور تاجر برادری کے افراد شریک تھے۔ مذاکرات کے اگلے دور میں ایف بی آر کے حکام بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :