اڈیٹر آن لائن کے تایا زاد بھائی محمد سرور انتقال کر گئے

نماز جناح میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

جمعرات 8 اکتوبر 2015 18:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) اڈیٹرآن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر شمشاد مانگھٹ کے تایا زاد بھائی محمد سرور رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، محمد سرور ہیپاٹائٹس سی کے مرض میں مبتلا تھے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آباؤں گاؤں مانگھٹ ضلع منڈی بہاؤالدین میں جمعرات کو ادا کر دی گئی جس میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین آبائی قبرستان میں کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :