ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، چیف سیکرٹری کی ہدایت
جمعرات 8 اکتوبر 2015 16:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وہ آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
چیف سیکرٹری پنجاب نے کہاکہ انسداد ینگی کے حوالے سے وضع کردہ لائحہ عمل پر سوفیصد عملدرآمد یقینی بنایاجائے۔
اس سلسلے میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے اور ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے۔ راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز نے اجلاس کو انسداد ڈینگی اقدامات بارے ویڈیو لنک کے ذریعے تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں سیکرٹری صحت، سیکرٹری بلدیات اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیل کئے گئے تندورڈی سیل اورگرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.