کراچی ،پولیس کی لانڈھی کربلا گراوٴنڈ میں کارروائی ،ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر عقیل گرفتار ،اسلحہ برآمد

جمعرات 8 اکتوبر 2015 16:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پولیس نے لانڈھی کے علاقے کربلا گراوٴنڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر عقیل کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

کارروائی میں ملزم کے قبضے سے ایل ایم جی اور دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں ۔پولیس نے ملزم کی علاقے میں موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا اور ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :