9 پبلک پٹیشنز ایوان بالا میں زیر سماعت ہیں،سیکرٹری سینٹ

جمعرات 8 اکتوبر 2015 14:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) سیکرٹری سینٹ نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ اس وقت 9 پبلک پٹیشنز ایوان بالا میں زیر سماعت ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سیکرٹری سینٹ نے بتایا کہ سینٹ میں 52 پبلک پٹیشنز موصول ہوئیں جن میں سے 13 کو قابل سماعت قرار دیا گیا جن میں سے 9 اس وقت زیر سماعت ہیں۔

متعلقہ عنوان :