کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 اکتوبر 2015 14:06

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 اکتوبر 2015 ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ڈی جی رینجرز سندھ سے ملاقات کی . ملاقات میں کراچی آپریشن پر بات چیت کی گئی.

(جاری ہے)

ڈی جی رینجرز نے پولیس کی جانب سے رینجرز کے خلاف اشتہارات چھپوانے پر تشویش کا اظہار کیا جس پر وزیر اعلیٰ سندھ قائل علی شاہ نے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروائی.