بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی چرواہے کو گرفتار کرلیا

جمعرات 8 اکتوبر 2015 12:56

دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی چرواہے کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی چرواہا غلطی سے بھارتی گجرات کے قریب سرحد عبور کرگیا تھا بی ایس ایف نے چرواہے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :