لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے ایچی سن کالج کے غیر فعال پرنسپل آغا غضنفر کے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ مزید سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیا۔
عمر جمشید جمعرات 8 اکتوبر 2015 11:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) عدالتی سماعت کے موقع پر ایچی سن کالج کے غیر فعال پرنسپل آغا غضنفر نے کہا کہ بورڈ آف گورنرز نے طے پانے والے معاہدے کی پاسداری نہیں کی جبکہ انہیں مختلف حیلوں بہانوں سے تنگ کیا جا رہا ہے اور ان کے اختیارات کو بھی بحال نہیں کیا گیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس کی سماعت بند کمرے میں کرنے کی بجائے کھلی عدالت میں کیا جائے جبکہ ان کے کیس کا میرٹ پر فیصلہ کیا جائے۔بورڈ آف گورنرز کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ گذشتہ سماعت کے موقع پر آغا غضنفر کی استدعا پر عدالت نے کیس کی سماعت بند کمرے میں کی تھی۔جس پر عدالت نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ مزید سماعت کے لئے چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.