Live Updates

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے بیٹوں پاکستان میں بزنس کرنے سے کیوں روک رکھا ہے؟؟ خود ہی بتا دیا۔

آمدنی پوچھنے پر پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان اور میڈیا پر تنقید بھی کر ڈالی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 اکتوبر 2015 11:24

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے بیٹوں پاکستان میں بزنس ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 اکتوبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ میری جو بھی قانونی کمائی ہے عمران خان مجھے نہیں بتا سکتا کہ مجھے اس کا کیا کرنا چاہئیے وہ میری کمائی ہے اس سے متعلق میں خود فیصلہ کروں گا.

(جاری ہے)

انہوں نے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنے بیٹوں کو منع کر رکھا ہے کہ جب میں میں سیاست میں موجود ہوں وہ پاکستان میں کوئی بزنس نہیں کر سکتے. اسحاق ڈار نے کہا کہ میں نے جو بھی کمایا ، اپنے بچوں کو اسس میں سے تحائف دئے اور ان کو لون بھ دیا جس کی باقاعدہ طور پر ڈکلیریشن بھی کی گئی. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں :

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات