افسرا ن اور ملا زمین فرا ئض کا ر کر دگی خو ش اسلو بی کیسا تھ انجا م دیں ،بے ضا بطگیو ں سے اجتنا ب کریں،چیف سیکریٹری سندھ

بدھ 7 اکتوبر 2015 22:01

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے حکومت سندھ کے افسرا ن اور ملا زمین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے فرا ئض کا ر کر دگی خو ش اسلو بی کے سا تھ انجا م دیں اور بے ضا بطگیو ں سے اجتنا ب کریں انہو ں نے وا ضح کیا کہ قوا عد و ضوا بط کی خلا ف ورزی کسی صو ر ت قا بل معا فی نہیں ۔وہ منگل کی صبح اپنے دفتر میں اینٹی کرپشن کمیٹی ۔

ون کے اجلا س سے قبل چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سید ممتا ز علی شا ہ ،سیکریٹری کو آپریٹو انعا م اﷲ دھا ریجو ،سیکریٹری سروسز جما ل مصطفی سید اور دیگر افسرا ن سے تبا دلہ خیال کر رہے تھے ۔اس مو قع پر سید ممتا ز علی شا ہ نے اعدا د و شما ر کے حوا لے سے بتا یا کہ مجمو عی طو ر پر 22جو لا ئی 2015سے 4اکتو بر 2015تک کرا چی شر قی ،غر بی ،حیدرآبا د ،جا مشو رو ،میر پو ر خا ص ،شہید بینظیرآباد ،سکھر اور لا ڑ کا نہ میں 42سر پرا ئز وزٹ ،53چھا پے ،7ٹریپس عمل میں لا ئے گئے بد عنوا ن افسرا ن کے خلا ف 140ایف آئی آرز کا اندرا ج ہوا ،93گرفتا ریا ں عمل میں آئیں، 439اوپن انکوا ئریز ہو ئیں اور عدا لتو ں میں 75چا لا ن دا خل کئے گئے ۔

(جاری ہے)

مذکو رہ 10اضلا ع میں انفرا دی سطح پر کرا چی شر قی میں ایک سر پرائز وزٹ، 10ایف آئی آر،44او پن انکو ائریز اور5گرفتا ریا ں اورغربی میں ایک سر پرا ئز وزٹ ،10ایف آئی آر ،28اوپن انکو ائریز ،4گرفتا ریا ں جبکہ کرا چی جنو بی میں 3سر پرا ئز وزٹ ،12چھا پے ،6ایف آئی آرز اور3گرفتا ریا ں عمل میں آئیں ۔

متعلقہ عنوان :