جادو گر اسپنر سعید اجمل حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکمل طور پر بدل گئے

سعید اجمل نے حج کی ادائیگی کے بعد سر پر سبز رنگ کا عمامہ سجا لیا ،داڑھی رکھنے کی بھی نیت بھی ظاہر کر دی

بدھ 7 اکتوبر 2015 21:59

جادو گر اسپنر سعید اجمل حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکمل طور پر بدل ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جادو گر اسپنر سعید اجمل حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکمل طور پر بدل گئے۔

(جاری ہے)

قومی آف اسپنر سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کرنے پر اپنے پیر کا شکریہ ادا کیا کہ انکی دعاں سے انہوں نے یہ سعادت حاصل کی ہے۔ سعید اجمل نے داڑھی رکھنے کی نیت بھی ظاہر کی ہے۔ سعید اجمل نے حج کی ادائیگی کے بعد سر پر سبز رنگ کا عمامہ بھی سجا لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :