امریکا میں سندھی لوک گیت اور روایتی رقص

بدھ 7 اکتوبر 2015 21:38

امریکا میں سندھی لوک گیت اور روایتی رقص

اٹلانٹا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)سندی ثقافت ، سندھی بولی اور سندھی تہذیب یوں تو اپنی انفرادیت کے باعث الگ مقام کی حامل ہے تاہم اب دنیا بھی اس کی معترف ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کی مشہور اسٹریٹ پر روایتی لباس زیب تن کئے ڈانس گروپ نے سندھی گیت پر خوبصورت رقص پیش کیا، جسے امریکی شہریوں نے خوب سراہا اور ویڈیوز بھی بنائیں۔سندھی گیت پر خوبصورت رقص پیش کرتی ان ڈانسرز کی ویڈیو سو شل میڈیا پر بھی کافی شہرت حاصل کر چکی ہے۔ `