سلمان تاثیر قتل کیس، انسدادِ دہشت گردی عدالت کا فیصلہ بحال ، ممتاز قادری کو دو بار سزائے موت دینے کا حکم
عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا عدالتی فیصلے سے اصلاح ممکن نہیں معاشرے میں برداشت کا کلچر پروان چڑھانے کی ضرورت ہے، جسٹس آصف سعید نظر ثانی کی درخواست دیں گے،عدالتِ عظمیٰ کے شریعت اپیلٹ بینچ میں فیصلہ چیلنج بھی کریں گے، وکیل ممتاز قادری`
بدھ 7 اکتوبر 2015 21:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری کے حوالے سے انسدادِ دہشت گردی عدالت کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے دو بار سزائے موت دینے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا ہے ۔
یہ حکم جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلسل تین روز کی سماعت کے بعد جاری کیا ہے ۔ اپنے مختصر کے حکم میں عدالت نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ بحال کیا ہے جس میں ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7اے ٹی اے کے تحت اور ضابطہ فوجداری قانون کے تحت الگ الگ سزائے موت دی گئی تھی ۔ جسے اسلام آباد ہائی کورٹ نے 302 کی حد تک سزائے موت برقرار رکھی تھی تاہم دہشت گردی کی دفعہ ختم کر دی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.