سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصر کے صاحبزادے محمد ایوب خان ناصر اور محمد حنیف خان ناصررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
دعوت ولیمہ میں صدر مملکت ممنون حسین ، گورنر پنجاب ، گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان ، سنیئر صوبائی وزیر سمیت ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی
بدھ 7 اکتوبر 2015 20:52
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصر کے صاحبزادے محمد ایوب خان ناصر اور محمد حنیف خان ناصررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے جسکی خوشی میں کوئٹہ کلب میں دعوت ولیمہ دیا گیا جس میں صدر مملکت ممنون حسین ،گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی،وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و چیف آف جھالاوان و سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اﷲ خان زہری،قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو،اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ،ڈپٹی اپوزیشن لیڈ زمر ک خا ن اچکزئی ،صوبائی وزراء ڈاکٹر حامد خان اچکزئی،عبدالرحیم زیارت وال،سرفراز بگٹی، عبیداﷲ بابت،میراظہار حسین کھوسہ،محمد خان لہڑی،سردار سرفراز ڈومکی،ارکان صوبائی اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی ،طاہر محمود خان ، میر عبدالماجد ابڑو،سردار در محمد ناصر،کشورجتک ،یاسمین لہڑی،راحیلہ حمید درانی ،ثمینہ خا ن،نصراﷲ زیرے،چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ،مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری نصیب اﷲ بازئی،سیدال خان ناصر،ملک رفیق اعوان ،کمال خان ،فاروق بازئی ،ملک خدا بخش لانگو،بلوچستان نیشنل پارٹی کے ملک عبدالمجیدکاکڑ،بلوچستان ہائیکورٹ کے جج کامران خان ملاخیل،وکلاء کامران مرتضیٰ ایڈؤوکیٹ،ہادی شکیل ایڈووکیٹ،سابق چیف سیکرٹری میجر (ر) اشرف ناصر،ایس ایس پی اسپیشل برانچ وزیر خان ناصر،ڈی پی او اسد خان ناصر،صوبائی سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) محمد اکبر درانی ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نصیب اﷲ بازئی،سابق رکن قومی اسمبلی سردار عاطف سنجرانی ،میر ذوالفقار سنجرانی ،نسیم الرحمن ملاخیل،گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی کے صاحبزادے سمیت سرکاری افسران ، قبائلی عمائدین ،معتبرین سمیت دیگراعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.