ملک کو درپیش چیلنجوں سے نبر دآزما ہونے کیلئے ہمیں اکتوبر 2005والے قومی جذبے کی ضرورت ہے ، مرتضیٰ جاوید عباسی
8 اکتوبر کو ملکی تاریخ میں ہمیشہ المناک دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا، زلزلے سے 70 ہزار سے زائد افراد شہید، علاقے کا تعمیری ڈھانچہ مکمل تباہ ہوا،قائم مقام سپیکر
بدھ 7 اکتوبر 2015 19:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) قائم مقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے اور ملک کو درپیش چیلنجوں سے نبر دآزماہونے کے لیے ہمیں اکتوبر 2005والے قومی جذبے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار 8اکتوبر 2005کے ہولنا ک زلزلے کی 10 ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔قائم مقام سپیکر نے کہا کہ 8اکتوبر 2005کے دن کو ملکی تاریخ میں ہمیشہ ایک المناک دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ 10سال قبل آج ہی کے دن ہزارہ ڈویژن اور آزاد کشمیر میں زلزلے کی وجہ سے 70ہزار سے زائد افراد شہید اور علاقے کا تعمیری ڈھانچہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن علا قہ مکینوں کے لیے کسی قیامت سے کم نہیں تھا اور وہ مایوسی اور نہ اُمیدی کا شکار ہوچکے تھے تا ہم قوم نے غم میں ڈوبے اپنے زلزلہ سے متاثرہ بہن بھائیوں کی جس طرح دلجوئی اور مدد کی وہ ناقابل فراموش ہے اور یہ قومی یکجہتی کا نتیجہ تھا جس نے زلزلہ متاثرین میں ایک نیا ولولہ اور اُمید پیدا کی اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے قابل ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.