ملک میں ایل این جی کی نئی قیمت 8.63 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 7 اکتوبر 2015 19:13

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اکتوبر 2015 ء) ملک میں ایل این جی کی نئی قیمت 8.63 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے ملک میں ایل پی جی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹیو یو قیمت 8.63 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل حکومت کی جانب سے ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت 50۔12 ڈالر لی جارہی تھی۔او گرا کی جانب سے نئی قیمت عبوری طور پر مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :