راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 7 اکتوبر 2015 17:27

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 اکتوبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کے دورہ اکیڈمی کا مقصد اکیڈمی کی تربیت کی استعداد بڑھانے کا جائزہ لینا تھا . آرمی چیف نے اپنے دورے کے دوران جوانوں سے خطااب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے بدلتے حالات و واقعات اور علاقائی تبدیلیوں سے آگاہ رہنا چاہئیے، انہوں نے کہا کہ بہترین پیشہ ورانہ اسٹینڈرڈ اور ٹریننگ ہی سے چیلنجز کا سامنا کیا جا سکتا ہے.