جلسہ گاہ میں پی پی 147سے امیدوار شعیب صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت خراب ہو گئی ، ہسپتال منتقل کرنا پڑا

اتوار 4 اکتوبر 2015 23:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4اکتوبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے حلقہ این اے 122اور پی پی 147کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے سمن آباد میں منعقدہ جلسہ عام میں پی پی 147سے امیدوار شعیب صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ۔

(جاری ہے)

شعیب صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد شعیب صدیقی خود اپنی اہلیہ کو لے کر ہسپتال گئے ۔

متعلقہ عنوان :