چمن ، ایف سی نے غیرقانونی طورپرداخل ہونے والے 14افغان باشندوں کوگرفتارکرلیا

اتوار 4 اکتوبر 2015 22:44

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4اکتوبر۔2015ء) چمن میں فرنٹیئرکورکے عملے نے غیرقانونی طورپرداخل ہونے والے 14افغان باشندوں کوگرفتارکرلیایہاںآ مدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چمن بارڈرسے غیرقانونی طورپربغیرکسی قانونی دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہونے والے 14افغان باشندوں کوگرفتارکرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔مزیدکارروائی ایف آئی اے کاعملہ کررہاہے۔

متعلقہ عنوان :