آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی نے مودی کو ظالم اور شیطان قرار دیدیا

اتوار 4 اکتوبر 2015 22:09

پٹنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4اکتوبر۔2015ء) آ ل انڈ یا مجلس اتحاد مسلمین کے رہنما اور حیدر آبادکی قا نون ساز اسمبلی کے رکن اکبر الد ین او یسی نے بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مو دی کو 2002میں گجرات میں ہو نے والے ہندو مسلم فسادات کا ذ مہ د ار قرار دیتے ہو ئے ظا لم اور شیطان قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں منعقد ہو نے والے انتخا بی مہم کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کر تے ہوئے اکبر الد ین او یسی نے نریندر مودی کو شیطان اور ظا لم قرار دیتے ہو ئے گجرات میں ہو نے والے ہندو مسلم فسادات کا ذ مہ دار قرار دیا جس میں ایک ہزار سے زائد مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کے ہا تھوں شہید ہو ئے۔