نواز شریف نے رواں سال 40 لاکھ روپے ٹیکس دیا ہے ، شیخ رشید جھوٹے بولتے ہیں،سینیٹر پرویز رشید

اتوار 4 اکتوبر 2015 20:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4اکتوبر۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے اس سال 40 لاکھ روپے ٹیکس دیا ہے ، شیخ رشید جھوٹے بولتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو پرویز رشید نے شیخ رشید کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید جھوٹ بولتے ہیں ، میاں نواز شریف نے اس سال 40 لاکھ ٹیکس ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید اور عمران خان ٹیکس ادا کرنیکی بجائے خود کو جی آئی ایس پی فنڈز کا مستحق سمجھتے ہیں ۔