سعودی عرب میں حرم شریف کرین حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

بن لادن گروپ کے 9 انجینئرز اور اعلی عہدیداروں سے تفتیش کی گئی ٗسعودی میڈیا

اتوار 4 اکتوبر 2015 15:02

سعودی عرب میں حرم شریف کرین حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) سعودی عرب میں حرم شریف کرین حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ کے 9 انجینئرز اور اعلیِ عہدیداروں سے تفتیش کی گئی۔

(جاری ہے)

بن لادن گروپ پر الزام ثابت ہوا تو کیس فوجداری عدالت بھیجا جائیگا۔ حرم شریف میں ہونے والے کرین حادثے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :