وزارت دفاعی پیداوار ڈیفنس کمپلیکس اسلام آباد میں تیار اشیاء کی نمائش 7 اکتوبر کو

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین افتتاح کریں گے

اتوار 4 اکتوبر 2015 14:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) وزارت دفاعی پیداوار ڈیفنس کمپلیکس اسلام آباد میں تیار ہونے والی اشیاء کی نمائش 7 اکتوبر کو ہو گی جس کا افتتاح وفاقی وزیر پیداوار رانا تنویر حسین کریں گے۔

(جاری ہے)

جس میں غیر ملکی سفیر‘ مسلح افواج کے سینئر حکام اور دیگر افسران شریک ہوں گے

متعلقہ عنوان :