پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈائجسٹوں کو پڑھنے والوں کی تعداد میں 44 فیصد کمی

اتوار 4 اکتوبر 2015 13:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) انٹرنیٹ سوشل میڈیا کی بھر ما رنے اردو جاسوسی ، مذہبی ، معاشرتی ، تخلیاتی موضوعات پر لکھے جانے والے ڈائجسٹ اپنی مقبولیت کھو رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈائجسٹوں کا نشہ 1970 سے 1990 ء تک سرچڑھ کر بولتا رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب مختلف موضوعات بارے شآئع ہونے والے ڈائجسٹوں کو پڑھنے والوں کی تعداد میں 44 فیصد کمی ہوئی ہے اور اب لوگوں کو ان رسائل کا اتنا انتظار بھی نہیں رہتا نیٹ کھولا جو مرضی آئے پڑھ لیا

متعلقہ عنوان :