پنجاب حکو مت کا سر کاری تھیٹرز میں سٹیج ڈراموں کے دوران ’’گانوں ‘‘کو ختم کر نے کا فیصلہ

اتوار 4 اکتوبر 2015 12:30

پنجاب حکو مت کا سر کاری تھیٹرز میں سٹیج ڈراموں کے دوران ’’گانوں ‘‘کو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) پنجاب حکو مت کا سر کاری تھیٹرز میں سٹیج ڈراموں کے دوران ’’گانوں ‘‘کا ختم کر نے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے ماتحت کام کر نیوالے الحمراہالز میں انتظامیہ نے ڈرامہ پر وڈیوسرز کو نئی ہدایات جاری کیں ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سے الحمراء میں ہونیوالے سٹیج ڈراموں کے دوران پنجابی یا اردو سمیت کوئی گانا شامل نہیں ہو گا بلکہ ڈرامہ بغیر گانے ہی کیا جا ئیگا جسکے بعد خدشہ ہے کہ الحمراء ہالز میں ڈراموں کا سلسلہ بند ہو سکتا ہے کیونکہ پر وڈیوسرز کا کہنا ہے کہ گانوں کے بغیر ڈرامے کر ناممکن ہے اور نہ ہی شائقین ایسے ڈراموں کو دیکھنے کیلئے آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :