لاہور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا
اتوار 4 اکتوبر 2015 12:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا۔
(جاری ہے)
لاہور پولیس نے ملتان روڈ پر سبزہ زار کے علاقوں سید پورہ اور بدر پورہ میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 100 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی ،تلاشی کے دوران مختلف ہاسٹلز ، ہوٹلوں اور گھروں میں مقیم افراد کی شناختی دستاویزات چیک کی گئیں اور 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا دونوں کے پاس شناختی دستاویزات نہیں تھیں۔ بعد ازاں حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.