کراچی ، لیاری چوکیواڑہ میں دستی بم حملہ میں دو افراد زخمی

اتوار 4 اکتوبر 2015 12:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء ) کراچی کے علاقہ لیاری چوکیواڑہ میں دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

لیاری چاکیواڑہ میں ملزموں کی جانب سے دو دستی بم حملے کئے گئے جس سے دو افراد زخمی ہو گئے جن کی شناخت چالیس سالہ شفیع اور ساٹھ سالہ وزیر کے نام سے ہوئی دونوں زخمی افرا د کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :