پی آئی اے کے 8پائلٹس نے بیماری کا سرٹیفکیٹ جمع کروا دیا،پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی کاؤنٹر چیکنگ کی ہدایت

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 22:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے 8پائلٹس نے بیماری کا سرٹیفکیٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی کو جمع کروا دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہفتہ کو پی آئی اے کے8 پائلٹس نے اپنی بیماری کا سرٹیفکیٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کے پاس جمع کروا دیا جس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس کے بیماری کے سرٹیفکیٹ کی کاؤنٹر چیکنگ کی ہدایات جاری کر دیں۔

متعلقہ عنوان :