اٹک ،بلد یا تی الیکشن میں شیراز خان گروپ کا زبر دست کھڑاک

عوام گروپ کے امیدوار برائے کو نسلر مسعود احمد بھٹی کا خان گروپ کے امیدوار با با عبدالوحید کے حق میں دست برداری کا فیصلہ ،ب ھٹی خاندان اور اہلیان میر آبا د اور محلہ عبدل کی با با وحید کے سا تھ دعائے خیر

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 21:54

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) بلد یا تی الیکشن میں شیراز خان گروپ کا زبر دست کھڑاک،عوام گروپ کے امیدوار برائے کو نسلر مسعود احمد بھٹی کا خان گروپ کے امیدوار با با عبدالوحید کے حق میں دست برداری کا فیصلہ ،بھٹی خاندان اور اہلیان میر آبا د اور محلہ عبدل کی با با وحید کے سا تھ دعائے خیر،تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر 11محلہ عبدل سے امیدوار برائے کو نسلر با با عبدالوحید کے ساتھ بھٹی خاندان اور اہلیان میر آبا د محلہ عبدل نے دعائے خیر کر لی، بھٹی خاندان کی مشہور شخصیت اور پیپلز پا رٹی کے رہنما مسعود احمد بھٹی نے خان گروپ کے امیدوار با با عبدالوحید کے حق میں دست برداری کا فیصلہ کر تے ہو ئے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا، اس موقع پر خان گروپ کے سربراہ خان خا لد خان اور عوامی گروپ کے سر براہ منصبدار خان ،محمد علی خان ،با لی خان ،حاجی رفاقت خان ،ملک عبدالرشید ،با با عبدالوحید ،مسعود احمد بھٹی ،رامش مسعود بھٹی ، معاویہ فضل نواز بھٹی ، نا صر محمو د بھٹی ،قا ری فضل نواز فا روقی ،سا جد محمود بھٹی ،ثاقب محمود بھٹی ،دانش محمود بھٹی ،محمدنفیس ،محمد ربنواز ،محمد رضوان ،میاں افتخا ر، کا شف ،محمد اعجاز ،عبدالرازق ،محمد ریاض ،محمد ثاقب ،نذیر احمد بھٹی ،محمد افتخار ،محمد نذیر ،سخاوت حسین ،محمد جمیل ،شاہ شمس ،نصیر احمد عرف پہلوان ،پہا پاعبدالرؤف ،پہا پا فاروق ،شعیب میر ،ارشاد میر ،محمد شعیب ،ما سٹر ابراہیم محمد احسن ،محمد سلیم ،مشتاق میر خیر محمد اور عمر دین بھی موجود تھے ،یا د رہے کہ مسعود احمد بھٹی عوامی گروپ کے پینل سے الیکشن میں حصہ لے رہے تھے،عوامی گروپ اور خان گروپ نے فیصلہ کیا ہے کہ وارڈ نمبر 11سے با با عبدالوحید مشترکہ امیدوار ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :