ڈاکٹر جاوید اقبال کی وفات کی خبر سنتے ہی لیسکو نے لاہور میں واقع اقبال منزل کی بجلی بحال کر دی

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 20:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) شاعر مشرق علامہ اقبال کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اقبال کی وفات کی خبر سنتے ہی لیسکو نے لاہور میں واقع اقبال منزل کی بجلی بحال کر دی ہے۔

(جاری ہے)

لیسکو اہلکاروں نے اقبال منزل کی بجلی بل کی عدم ادائیگی کے باعث منقطع کر دی تھی لیکن بجلی کی بحالی کے فوراً بعد لیسکو ترجمان نے دعویٰ کر دیا ہے کہ اقبال منزل کا کوئی بجلی کا بل واجب الادا نہیں ہے

متعلقہ عنوان :