دفتر خارجہ کی پاکستانی سکالر زید حامد کی سعودی عرب سے رہائی کی تصدیق

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 20:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) دفتر خارجہ نے پاکستانی سکالر زید حامد کی سعودی عرب سے رہائی کی تصدیق کردی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سکالر زیدحامد سعودی عرب میں سعودی حکومت کیخلاف بیان دینے پر سزا کے مرتکب ٹھہرائے گئے تھے، پاکستانی حکام کی کوششوں کے باعث زید حامد کی سزا کو معاف کرکے رہا کیا گیا ہے ۔ سعودی عرب نے بھی زید حامد کی رہائی کی تصدیق کردی ہے

متعلقہ عنوان :